تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:37

بی کام پرائیویٹ کے امتحانات کل سے شروع ہوں گے

جیو نیوز - کراچی .....بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات منگل23 فروری سے شروع ہورہے ہیں۔ طلبا ء کے لئے جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں سات امتحانی مراکز جبکہ طالبات کے لئے شہر کے مختلف کالجزمیںنوسینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق امسال بی کام پرائیویٹ کے امتحانات میں12827 طلباء وطالبات شرکت کریں گے جس میں سال اول ودوئم کے7265 طلباء جبکہ5562 طالبات شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.