تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:12

لاہور ہائیکورٹ بار لائبریری کے توسیعی منصوبے کا افتتاح

جیو نیوز - لاہور..... گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نےلاہور ہائیکورٹ بار میں لائبریری کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا جس میںہائیکورٹ بار کے صدر ،پیر مسعود چشتی سمیت وکلاکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لائبریری میں قانون سے منسلک عمدہ کتا بیں رکھی گئیں۔ لائبریری کا افتتا ح کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بار کا حصہ ہیںاور لابئریریاں علم کا خزانہ ہیں۔جتنی بنائی جائیں کم ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.