تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:20

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو عہدے سے فارغ

جیو نیوز - کراچی....... سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا،اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق مختیار سومرو کی جگہ محمد وسیم کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے،محمد وسیم سندھ کےایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.