17 اپریل 2016
وقت اشاعت: 18:13
سرگودھاکےنوسربازنےنوکری کاجھانسہ دیکر 2نوجوانوں کولوٹ لیا
جیو نیوز - لاہور.......سرگودھا کے نوسر باز نے لاہورایئرپورٹ پر نوکری کا جھانسہ دے کر 2نوجوانوں کو لوٹ لیا۔ 5ہزار روپے لے کر45ہزار روپے ماہانہ کی نوکری کے اپائنٹمنٹ لیٹر تھما دیے۔
سیموئیل اور عظیم شمس نوکری کے لیے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو فراڈکا انکشاف ہوا۔سول ایوی ایشن انتظامیہ نے اپائنٹمنٹ لیٹر، دستخط اور مہریں سب جعلی قرار دیدیے۔