تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:32

ایم کیوایم کےپنجاب میںبھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی

جیو نیوز - لاہور ..............ایم کیوایم پنجاب کی جانب سے الطاف حسین کی تقریر و تصویر کی نشر واشاعت پر پابندی کے خلاف بھوک ہڑتال اورمظاہروں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

کراچی سے جاری ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قائدایم کیوایم کی تقاریرنشرنہ ہونےپرایم کیوایم نےآج پنجاب کے مختلف مختلف شہروں میں احتجاج کااعلان کیاتھا۔

علامتی بھوک ہڑتال اورمظاہروں کےپروگرام کی ری شیڈولنگ کی جارہی ہے۔ ری شیڈولنگ ہوتےہی پنجاب میں بھوک ہڑتال اور احتجاجی پروگرام کاشیڈول جاری کردیاجائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.