تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:0

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری15 دہشت گرد ہلاک

جیو نیوز - راولپنڈی ..........پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری کی ہے۔کارروائی میں 15دہشت گرد ہلاک اور 8ٹھکانے تباہ کردیے گئے ۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پربمباری کی گئی۔

فضائیہ کی کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک اور8ٹھکانے تباہ کیے گئے۔کارروائی دتہ خیل کے علاقے الوارا، خر تنگی اور مائزر میں کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.