تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 1:21

ماروی میمن نے بلاجھجک اصلی عمر بتادی

جیو نیوز - چلاس ......خواتین عموما اپنی عمریں نہیں بتا تی ،مگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرپرسن ماروی میمن نے بلا جھجک اپنی اصلی عمر بتا دی،اُن کا کہنا تھا کہ وہ نہ اتنی بڑی ہیں نہ ہی کم عمر ہیں۔

ماروی میمن نے چلاس کے مقام پرعمائدین دیامر سے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان سے اُن کی گہری وابستگی ہے وہ ان علاقوں سے محبت کرتی ہیں اس دوران اپنی عمر کا حساب لگاتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ اُن کی عمر نہ اتنی زیادہ ہے اور نہ کم ہے۔وہ اس وقت 43سال کی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.