تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:16

پی ایس ایل فائنل، بلاول اور بختاور بھی دبئی اسٹیڈیم میں

جیو نیوز - دبئی.........چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اپنی بہن بختاوربھٹو زرداری کے ساتھ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔

بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر دبئی پہنچے،بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری کا استقبال اماراتی وزیر شیخ نہیان مبارک نے کیا،اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ حیرت انگیز طور پر کامیاب ہوئی،اس سے پاکستان کا بہتر امیج دنیا میں جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.