تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:44

آرمی چیف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ

جیو نیوز - شوال…آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ ، آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والےجوانوں سے ملاقات کریں گے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دورے میں اگلے مورچوں کا دورہ کریں گےاور آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والےجوانوں سے ملاقات کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.