19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:38
ایوان صدر کو اقبال ظفر جھگڑا کی بطورگورنر کے پی کے تعیناتی کی سمری موصول
جیو نیوز - اسلام آباد........ایوان صدر اسلام آباد کو اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سمری موصول ہوگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقبال ظفر جھگڑا کو خیبر پختونخوا کا گورنر بنانے کی سمری ایوان صدر کو بھجوائی ہے۔