تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2016
وقت اشاعت: 5:42

سابق پولیس چیف کےڈرائیورسے لوٹ مار کی ویڈیو منظر عام پر

جیو نیوز - کراچی.......سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات کےڈرائیورسے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ۔ہیڈ کانسٹیبل ایازالدین کونیوکراچی میں بینک اےٹی ایم سے لوٹا گیا تھا۔

ڈرائیور اے ٹی ایم سے رقم نکال رہا تھاکہ ایک مسلح ملزم اے ٹی ایم میں گھس گیا۔واردات میں 2ملزمان 5 ہزار روپے اور نائن ایم ایم پستول شاہد حیات کے ڈرائیور سے چھین کر فرارہوگئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.