تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:11

ملتان میں گرڈ اسٹیشن سے مشکوک شخص زیرحراست

جیو نیوز - ملتان.....ملتان میں گرڈ اسٹیشن سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ملزم کے قبضے سے دو دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

ذرائع کےمطابق پیراں غائب میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔

ملزم سے دو دستی بم بھی برآمد ہوئے ۔ جنھیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا ۔ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.