تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 0:50

کراچی : منگھوپیرمیں کارروائی،ملزم شفیق عرف چھوٹوگرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے منگھوپیر میں حساس اداروں نےٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری میں ملوث ملزم شفیق پٹھان عرف چھوٹو کو گرفتارکرلیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق منشیات فروش اور ٹارگٹ کلر بھالو کے گروپ سے ہے۔ملزم کٹی پہاڑی، منگھو پیر اور کنواری کالونی میں متعدد جرائم میں ملوث ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.