تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:49

بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں ختم

جیو نیوز - بہاولپور......بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آرعاصم سلیم باجوہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملتان کور کے ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کامورال بہت بلند ہے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کےلیے تیار ہیں،جوانوں کےحوصلےانتہائی بلندہیں،ہمیں ہرقسم کےخطرات سےنمٹنےکیلئےمکمل تیاررہناہوگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ تربیتی علاقےمیں وسیع پیمانےپردفاعی مشقیں کی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.