تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 0:35

عابد شیر علی کی پاکستانی ٹیم کی کامیابی کی پیشگوئی

جیو نیوز - فیصل آباد .....وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے پاک بھارت میچ میں گرین شرٹ کی کامیابی کی پیش گوئی کردی ہے۔

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ پر فیصل آباد میں بھی شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، جہاں عام شہری شاہینوں کی جیت کیلئے دعاگو ہیں وہیں وزیر مملکت عابد شیر علی نے بھی پاکستانی ٹیم کی کامیابی کی پیشگوئی کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.