24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:30
لانڈھی میں فائرنگ 2 افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی .........کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شب لانڈھی کے علاقہ دائود چورنگی کے قریب فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس نے دونوں زخمی دونوں افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔