تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:38

اپوزیشن لیڈر خورشید کو 10تولے سونے کا تاج پہنادیا گیا

جیو نیوز - سکھر .....اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کوسونے کاتاج پہنایاگیا،10 تولے کے تاج کی مالیت تقریبا 5لاکھ روپے ہے۔اپوزیشن لیڈر کوپی پی کارکنوں نے یہ تحفہ کچے کے علاقے میں پل کاسنگ بنیادرکھنے کی تقریب میں دیا۔

سونے کے تاج کا وزن 10 تولے اورمالیت تقریبا 5لاکھ روپے ہے،سونے کے تاج پر پی پی پی بھی کنداہے،یہ تاج پی پی کے ایک کارکن سکھیل جتوئی نے انہیں پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.