تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 4:33

ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کو 2 سال کی مزید توسیع کی منظوری دے دی ، جبکہ سید عمران گردیزی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو گذشتہ برس بھی ایک سال کی توسیع دی گئی تھی، اب کنٹریکٹ مکمل ہونے کے بعد ایک بار پھر انہیں 2 سال کی توسیع دی گئی ہے۔

ایم ڈی پی ٹی وی محمد مالک کا کنٹریکٹ مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم کی منظوری سے سیکرٹری اطلاعات سید عمران گردیزی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.