تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:38

سوشل ویب سائٹ ’ٹوئیٹر‘ پر جیو نیوز کے صرف دو آفیشیل ہینڈلز، وضاحت

جیو نیوز - کراچی........سوشل میڈیا ویب سائٹ ’ٹوئیٹر‘ پر جیو نیوز کے صرف دوآفیشیل ہینڈلز ہیں [email protected][email protected]

اس کے علاوہ ’جیو نیوز‘ کا کوئی اور ٹوئیٹر ہینڈل نہیں۔ جیو نیوز نیٹ ورک صرف انہی دو ہینڈلز کے ذریعے خبریں ٹوئیٹر پر پوسٹ کرتا ہے۔

باقی تمام جعلی ٹوئیٹر ہینڈلز کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ ادارہ

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.