تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:34

لاہور: جدہ جانے والے میاں بیوی سے 600گرام کوکین برآمد

جیو نیوز - لاہور…اے این ایف نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جدہ جانے والے میاں بیوی سے 600گرام کوکین برآمد کرلی۔

اینٹی نار کوٹکس فورس ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین کا رہائشی کاظم حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ایئر لائن سے جدہ جارہا تھا۔ اُن کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے 600گرام آئس کو کین برآمد ہوئی۔

اے این ایف نے کوکین قبضے میں لے کردونوں کو گرفتار کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.