تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 10:31

ڈی جی رینجرز کا اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا دورہ

جیو نیوز - کراچی......ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر نے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کا دورہ کیا، ڈی جی رینجرز کو دورے کے دوران متعلق امور پر بریفنگ دی گئی ۔

ترجمان ایس ایس یو کے مطابق مقصودمیمن نےڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرکوسیکیورٹی یونٹ پر بریفننگ دی۔ڈی جی رینجرز کو آپریشنل امور سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.