تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:11

حکومت سےالگ ہونےپرغورکرسکتےہیں، حافظ حسین احمد

جیو نیوز - پشاور.......جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین بل کے حوالے سے مذہبی جماعتوں کوپس پشت ڈالنے پر حکومت سےالگ ہونےپرغورکرسکتےہیں۔

حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ تحفظ نسواں بل جلدبازی اورمضحکہ خیز طریقے سے پیش کیاگیا، حکومت سےیک طرفہ تعاون نہیں کیاجاسکتا۔ جمعیت علمائےاسلام(ف)کی جنرل کونسل کااجلاس 12 اور 13 مارچ کوطلب کرلیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.