تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:18

لاہور:لاری اڈاکےقریب فائرنگ،راہگیرخاتون زخمی

جیو نیوز - لاہور.....لاہور میں لاری اڈاکےقریب فائرنگ ہوئی ہے جس کی زد میں آکر ایک راہگیر خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے،زخمی خاتون کو طبی امداد دینے کیلئے میؤاسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.