تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:16

کراچی:لیاری میں میڈیکل اسٹورپردستی بم حملہ ،5 افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے لیاری میں میڈیکل اسٹور پر دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ پیش آیا لیاری کے علاقے میراں ناکہ میں۔

لیاری میں میراں ناکہ کے قریب ایک میڈیکل اسٹور پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.