تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:15

مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائم خانی آج پریس کانفرنس کریں گے

جیو نیوز - کراچی.....سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائم خانی آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائم خانی کی پریس کانفرنس آج سہ پہر تین بجے ڈیفنس میں ہوگی، جس میں میڈیا کو اہم معاملات سے آگاہ کریں گے۔

2005سے 2009 تک کراچی کے ناظم رہے اور شہرمیں ترقیاتی کام کے حوالے سے ان کی خدمات کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔

دونوںرہنما گذشتہ کئی سال سے سیاسی منظر نامے سے دور رہنے کے بعد آ ج پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.