تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:10

آصف زرداری کی پریس کانفرنس غیرمعینہ مدت کیلئےمنسوخ

جیو نیوز - دبئی.......سابق صدر آصف زرداری کی پریس کانفرنس غیرمعینہ مدت کےلیےمنسوخ کردی گئی ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس کی اطلاع سینیٹر رحمان ملک نے دی تھی۔

سینیٹر رحمان ملک ہی نے پریس کانفرنس منسوخ کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کی منسوخی کی وجہ آصف زرداری کی ناسازیٔ طبع کے باعث ڈاکٹر کی ہدایت بتائی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.