تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:24

گھوٹکی:میرپورماتھیلوبائی پاس پرٹریلراوربس میں ٹکر،خاتون جاں بحق

جیو نیوز - گھوٹکی.......گھوٹکی میں میرپورماتھیلوبائی پاس پرٹریلراوربس میں ٹکرہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوئی ہے جبکہ 4افرادزخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بس کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.