تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:18

پشاور میں سرچ آپریشن، 33 مشتبہ افراد زیر حراست

جیو نیوز - پشاور…پشاورکے نواحی علاقہ سربند میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ جس دوران 33 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا۔

پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاورکے نواحی علاقہ سربند میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 7افغان باشندوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن کے قبضہ سے 3کلاشنکوفیں اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے۔

مشتبہ افرادکو تھانہ سربند کردیاگیاہے۔ جہاں ان سے تفتیش کاسلسلہ جاری ہے۔ آپریشن کے دوران 50کے قریب گھروں کو سنیفرڈاگز کی مددسے چیک کیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.