تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:44

گوجرانوالہ:ملزم کی عدالت سےفرارکی کوشش

جیو نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں پولیس حراست سے فرار کی کوشش ملزم کو مہنگی پڑ گئی ۔ پہلے پولیس کے ہاتھوں پٹائی ہوئی اورپھر دھکے دیتے ہوئےپولیس وین میں بٹھادیاگیا۔

گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے ڈکیتی کے مقدمے میں پیش کیے گئے ملزم ارشد عرف اچھوکی ضمانت منظور کی توپولیس نے ملزم کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا ۔

اپنی گرفتاری پر ملزم نے مزاحمت کی اورفرار کی کوشش کی ،لیکن پولیس بھی تیارتھی،پہلے پٹائی لگائی اورپھرزبردستی وین میں ڈال کر لے گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.