تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2016
وقت اشاعت: 8:35

قصور : فیروزپورروڈکالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک

جیو نیوز - قصور......قصور میں فیروزپورروڈکالی پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوا ہے جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو ساتھی کے ہمراہ پریس کلب کے قریب راہگیر سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوا تھا کہ پیچھا کرنے پر فیروز پور روڈ کالی پل کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ڈی پی او علی ناصرزیدی کادعویٰ ہے کہ ڈاکو ندیم نے مرنے سے پہلے بچی سےزیادتی کا اعتراف کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.