تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:38

بہاولپور:بھیک مانگنے والے 27 بچوں کو تحویل میں لے لیا گیا

جیو نیوز - بہاولپور…چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بہاولپور کے مختلف علاقوں سے بھیک مانگنے والے اورکوڑا چننے والے 27 کم عمربچوں کو تحویل میں لے لیا ۔

انچارج چائلڈ پروٹیکشن بیورو نوشابہ ملک نے بتایا کہ تحویل میں لیے گئےبچےاسکول جانے کی بجائے سڑکوں پر بھیک مانگ رہے تھے اورکوڑا کرکٹ چن رہے تھے ۔

انہوں نے بتایا کہ بچوںکوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا جائے گا اور قانونی کارروائی کے بعد بچوں کا داخلہ اسکولوں میں کرایا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.