تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:15

لاہور : سابق شوہر کا خاتون پر مبینہ تشدد ،ناک کاٹ دی

جیو نیوز - لاہور......لاہور کے علاقے شالا مار باغ میں سابق شوہر نے مبینہ تشدد کر کے سابقہ بیوی کی ناک کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی سابقہ بیوی نے ایک سال قبل دوسری شادی کرلی تھی۔ ملزم لیاقت کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.