تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:26

مہمند ایجنسی :شبقدر میںسیشن کورٹ کے قریب دھماکا

جیو نیوز - شبقدر …مہمند ایجنسی کی تحصیل شبقدر میں سیشن کورٹ کے قریب دھماکاہوا ہے،جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

شبقدر کے علاقے میں بازار کے قریب واقع سیشن کورٹ کے احاطے میں دھماکا ہوا ہے،دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.