تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:58

لورالائی: کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

جیو نیوز - پشاور…ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جان بحق ہوگیا ۔

مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن زینت اللہ جاں بحق ہوگیا ،جس کی لاش کوئلہ کان سے نکال کر سول ہسپتال دکی منتقل کی گئی۔

لاش طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.