تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 8:16

عوام چاہیں گے تو صوبے ضرور بنیں گے،مصطفیٰ کمال

جیو نیوز - کراچی......سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ تاقیامت پاکستان چار صوبوں پر مشتمل نہیں رہ سکتا سندھ کے عوام چاہیں گے تو صوبے ضرور بنیں گے۔

صوبے بنانا کوئی گناہ نہیں ہے،پاکستان میں بھی صوبے ضرور بنیں گے۔مصطفیٰ کمال نے کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ جب ’’را‘‘کا کو ئی ایجنٹ نئے صوبے کی بات کرےگا تو لوگ خوف زدہ ہی ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.