تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:5

کراچی : شریف آباد تھانے پر کریکر حملہ،گاڑیوں کو نقصان

جیو نیوز - کراچی......کراچی میں شریف آباد تھانے پر کریکر حملہ ہوا ہے،حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شریف آباد پولیس کے مطابق کریکر حملے سے تھانے کے باہر کھڑی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا ،خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.