تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:13

کراچی:کورنگی نمبر5میں گاڑی کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کراچی......کورنگی کراچی میں حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی کے علاقے کورنگی نمبر5میں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.