تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:10

اسکول کھلیں گے یا نہیں ؟ پنجاب بھر میں والدین پریشان

جیو نیوز - لاہور.....پنجاب بھر کے والدین بچوں کے اسکول کھلنے یا نہ کھلنے سے متعلق پریشان ہیں کیوں کہ نجی اسکول مالکان کی 2 تنظیموں نے فیسوں میں اضافہ کے معاملے پر ادا رے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

نجی اسکول مالکان کی 2تنظیموں کےفیسوں میں اضافےکےمعاملےپر ادارے بندرکھنےکے اعلان کے بعد لاہور شہر کے 60 فیصد نجی اسکول بند ہیں۔

ملتان میں بھی نجی اسکول جزوی طور پر بند ہیں ۔فیصل آباد،چیچی وطنی اور سرگودھا میںبھی کئی نجی اسکول بند ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.