تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:58

87 بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا

جیو نیوز - لاہور......کراچی سے آزاد کئے گئے 87 بھارتی ماہی گیروں کو آج واہگہ بارڈرپر بھارتی حکام کےحولے کیا جائے گا۔ماہی گیروں کو کوٹ لکھپت جیل سےواہگہ بارڈر روانہ کر دیا گیا ہے۔

ماہی گیرپیر کے روز سفری دستاویزات مکمل نہ ہونے پر بھارت نہ جا کسے تھے۔بھارتی ماہی گیروں کو اتوار کے روز کراچی جیل سے رہائی ملی تھی۔ماہی گیروں کو پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.