تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:35

لاہور سےپنڈی جانے والی ٹرین کا انجن خراب، اسٹیشن پر رک گئی

جیو نیوز - لاہور......لاہور سےراولپنڈی جانےوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا ۔7بجےچلنے والے ٹرین شاہدرہ اسٹیشن پہنچ کر رُک گئی، جس وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔

ریلوے حکام کے مطابق شاہدرہ اسٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین کے لئے متبادل انجن بھجوا دیا گیا ہے،ٹرین تھوڑی دیر میں روانہ ہو جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.