تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:9

آئی ایس پی آر نے شہباز تاثیر کی تصاویر جاری کردیں

جیو نیوز - راولپنڈی....... آئی ایس پی آر کی جانب سے شہباز تاثیر کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ یہ تصاویر آج رات ساڑھے نو بجے کوئٹہ میں لی گئی تھیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر مکمل خیریت سے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.