تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:37

وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہو گئے،وزیراعظم اورآرمی چیف خطےکی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

سعودی عرب میں جاری خطے کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں 20 ملکوں کےسربراہان شرکت کریں گے۔رعد الشمال نامی فوجی مشقوں کا آج آخری دن ہےاس موقع پرداعش سمیت دہشتگرد تنظیموں سے مقابلےکے لئے لائحہ عمل طےکئے جانے کاامکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.