تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:54

مولانا صوفی محمد طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور منتقل

جیو نیوز - پشاور......کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کولیڈی ریڈنگ اسپتال سے طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور واپس منتقل کردیا گیا ۔

سینٹرل جیل میںقیدمولانا صوفی محمدکی طبیعت خراب ہونے پر انہیںعلاج کےلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا تھا۔جہاں ڈاکٹروں کی سات رکنی ٹیم نے انکا طبی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد صوفی محمد کو سینٹرل جیل پشاور واپس منتقل کردیا گیا اس موقع پر سیکورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.