8 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:49
سابق وزیراعظم گیلانی کا بیٹا القاعدہ کی قید میں ہے، ظاہر کاسی
جیو نیوز - اسلام آباد.......عوامی نیشنل پارٹی کے کچھ ماہ پہلے بازیاب ہونے والے رہنما ارباب ظاہر کاسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم گیلانی کے صاحب زادے علی حیدر گیلانی القاعدہ کی قید میں ہیں۔
ارباب ظاہر کاسی نے اس بات کا انکشاف جیو نیوز کے پروگرام ’’کپیٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔