تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:10

محمود مانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین منتخب

جیو نیوز - کراچی......محمود مانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ محمودمانڈوی والا سارک لاء کانفرنس کے چیئرمین کی ذمے داری 2 سال کےلیے سنبھالیں گے۔

عام طور پر سارک رکن ممالک میں سے کسی ایک ملک کا چیف جسٹس یہ ذمےداری سنبھالتا ہے، تاہم پہلی بار کسی چیف جسٹس کے بجائے پاکستان کے سینئر وکیل محمود مانڈی والا کو یہ ذمے داری دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.