تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:47

ای سی ایل ،پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت 15مارچ کو ہو گی

جیو نیوز - کراچی......پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے جلدسماعت کی درخواست منظور، سپریم کورٹ 15مارچ کوسماعت کرےگی ۔

بیرسٹرفروغ نسیم کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیاہے کہ طبی وجوہات کی بنا پر نام پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے، درخواست کے ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی لگایا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے پرویزمشرف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ سپریم کورٹ کا بنچ نمبر 1درخواست کی سماعت 15مارچ کو کرےگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.