تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:25

بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کاپارٹی اجلاس طلب کرلیا

جیو نیوز - اسلام آباد.......چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کل اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا پارٹی اجلاس طلب کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کل ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو اورملکی سیاسی حالات کی روشنی میں اہم فیصلے کئے جا نے کا امکان ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.