تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 4:12

ہائی ٹینشن لائن میں خرابی،کراچی میں کئی گرڈاسٹیشن ٹرپ کرگئے

جیو نیوز - کراچی…ہائی ٹینشن لائن میں خرابی کے باعث کراچی میں کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر گئےہیں،جس کی وجہ سے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کے الیکٹرک کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ خرابی دور کرنے کے لیے عملہ کام کررہا ہے اور متاثرہ علاقوں میں جلد بجلی بحال کردی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.