تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:50

لاہور:تحفظ نسواں قانون کالعدم قرار دلانےکیلئےدرخواست دائر

جیو نیوز - لاہور…پنجاب اسمبلی کےپاس کردہ تحفظ نسواں قانون کوکالعدم قرار دلانےکیلئےسپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں درخواست دائرکر دی گئی۔

تحفظ نسواں قانون کوکالعدم قرار دلانےکےلئےدرخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ نےدائر کی۔

درخواست میں سربراہ بیرسٹر ظفراللہ نےمؤقف اختیار کیاکہ تحفظ نسواں بل2016ء آئین کی دفعات کےمنافی ہے،جس سےسماجی اور خانگی مسائل جنم لیں گے،لہٰذااسےکالعدم قرار دیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.