تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:4

نئی دہلی:پاکستانی ہائی کمشنرکی بھارتی سیکرٹری داخلہ سےملاقات

جیو نیوز - نئی دہلی…پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرکی بھارتی سیکرٹری داخلہ سےملاقات ہوئی جس میں  پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی سے متعلق امورپربات چیت کی گئی۔

قبل ازیںبھارت کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سیکورٹی کی یقین دہانی کرادی گئی ، بھارتی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو مکمل سیکورٹی دی جائے گی جبکہ پاکستانی حکومت نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رپورٹ مانگ لی ہے ، قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے متعلق اگلے چند گھنٹے اہم قرار دیے جارہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.